متحدہ عرب امارات کم کاربن انرجی حل کے ذریعے معاشی ترقی اور ماحولیاتی تحفظ کے درمیان توازن برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے: سہیل بن محمد المزروعی
دبئی، 29 اپریل، 2024 (وام)-- وزیر برائے توانائی و انفراسٹرکچر، سہیل بن محمد المزروعی نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا موقف آب و ہوا سے متعلق اقدامات کے لیے کم کاربن انرجی حل استعمال کرکے معاشی ترقی اور ماحولیاتی تحفظ کے درمیان توازن برقرار رکھنے پر مبنی ہے۔وزیر موصوف نے یہ بات ورلڈ ا