دبئی حکومت کا موسمی حالات کے پیش نظر جمعرات اور جمعہ کو تمام نجی اسکولوں میں ریموٹ لرننگ کا اعلان

دبئی حکومت کا موسمی حالات کے پیش نظر جمعرات اور جمعہ کو تمام نجی اسکولوں میں ریموٹ لرننگ کا اعلان
دبئی، 30 اپریل، 2024 (وام) - دبئی حکومت نے منگل کے روز اعلان کیا کہ امارات کے تمام نجی اسکول جمعرات اور جمعہ (2 اور 3 مئی 2024) کو موسمی حالات کی وجہ سے ریموٹ لرننگ میں منتقل ہوجائیں گے۔یہ فیصلہ آج دبئی کی سپریم کمیٹی آف کرائسس اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے اجلاس کے دوران کیا گیا جس میں آئندہ موسم کی پیش