ابوظہبی ایمرجنسی، کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیم کا اجلاس، خراب موسمی حالات سے نمٹنے کے لئے مقامی اداروں کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا

ابوظہبی ایمرجنسی، کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیم کا اجلاس، خراب موسمی حالات سے نمٹنے کے لئے مقامی اداروں کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا
ابوظہبی، یکم مئی، 2024 (وام) -- ابوظہبی ایمرجنسی، کرائسس اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیم نے ابوظہبی پولیس کے کمانڈر ان چیف اور ایمرجنسی، کرائسز اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیم کے چیئرمین میجر جنرل پائلٹ فارس خلف المزروئی کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد کیا، جس میں امارات ابوظہبی میں خراب موسمی حالات اور ان کے ممکنہ م