متحدہ عرب امارات کے صدر کا طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس، سات روزہ سوگ کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے صدر کا طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس، سات روزہ سوگ کا اعلان
ابوظہبی، یکم مئی، 2024 (وام) - صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے العین ریجن میں ابوظہبی کے حکمران کے نمائندے عزت مآب شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔صدارتی عدالت نے آج بدھوار، یکم مئی سے سات روز کے لیے سرکاری سوگ کا اعلان کر دیا ہے، جس کے دوران قومی پرچم نص