متحدہ عرب امارات کے صدر کا تہنون بن محمد کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی ہدایت
ابوظہبی، مئی 2024 (وام) --متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے آج بروز جمعرات عصر کی نماز کے بعد ملک بھر کی تمام مساجد میں مرحوم شیخ طہنون بن محمد النہیان کے لیے غائبانہ طور پر نماز جنازہ ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔