پاکستان کا تاریخی چاند مشن "ICUBE-Q" کل لانچ کیا جائے گا
اسلام آباد، 2 مئی، 2024 (وام) - پاکستان کا تاریخی چاند مشن "ICUBE-Q" کل بروز جمعہ 12 بج کر 50 منٹ پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم (PST) پر چین کے خلائی جہاز "Chang’E6" کے ذریعے چین کے جزیرے ہینان سے لانچ کیا جائے گا۔خبر رساں ادارے APP کے مطابق، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی (IST) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ