حمدان بن محمد کی زیرصدارت ایگزیکٹو کونسل کااجلاس ، بڑے منصوبوں کی منظوری

حمدان بن محمد کی زیرصدارت ایگزیکٹو کونسل کااجلاس ، بڑے منصوبوں کی منظوری
دبئی،8مئی، 2024 (وام) ۔۔دبئی کے ولی عہد اور دبئی کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کے وژن کے مطابق  دبئی کواقتصادی ترقی کے لیے ایک اہم محرک  اورعالمی سیاحت کی منزل   بنانے کیلئے بڑے منصوبوں کی من