ادنوک ڈسٹری بیوشن کی رواں سال پہلی سہ ماہی میں آمدنی میں 18 فیصد اضافہ
ابوظہبی، 9 مئی، 2024 (وام) ۔۔ ادنوک ڈسٹری بیوشن نے رواں سال 2024 کی پہلی سہ ماہی کے اپنےمالیاتی اعدادوشمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق قبل از سود، ٹیکس، فرسودگی و امورٹائزیشن (EBITDA) کی آمدنی گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 18 فیصد اضافے کے ساتھ 24کرور 80لاکھ ڈالر رہی۔کمپنی اپنی نئی پانچ سالہ حکمت