شیخ شخبوط بن نہیان کی اقوام متحدہ کے اقتصادی کمیشن برائے افریقہ کے ایگزیکٹو سیکرٹری سے ملاقات
ابوظہبی، 9 مئی، 2024 (وام) ۔۔ وزیر مملکت شیخ شخبوط بن نہیان النہیان نے اقوام متحدہ کے اقتصادی کمیشن برائے افریقہ (یو این ای سی اے) کے ایگزیکٹو سیکرٹری کلیور گیٹیٹ سے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ابوظہبی میں وزارت خارجہ کے ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے ملاقات کے د