AIM کانگریس میں ایشیا ،یورپ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری پر غور
ابوظبی،9مئی، 2024 (وام) ۔۔ AIM کانگریس میں رہنماؤں اور پالیسی سازوں نے مختلف پینل مباحثوں کے دوران ایشیاء اور یورپ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے حوالے سےتبادلہ خیال کیا۔ جمہوریہ ڈومینیکن کے ایکسپورٹ اینڈ انویسٹمنٹ سینٹر کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر Biviana Riveiro Disla نے اپنے ملک کے ہموار سر