ابوظہبی میں عالمی موسمیاتی فنڈ برائے لاس اینڈ ڈیمجز کے پہلے بورڈ اجلاس کا انعقاد

ابوظہبی میں عالمی موسمیاتی فنڈ برائے لاس اینڈ ڈیمجز کے پہلے بورڈ اجلاس کا انعقاد
ابوظہبی، 9 مئی، 2024 (وام) ۔۔ عالمی ماحولیاتی فنڈ برائے لاس اینڈ ڈیمجز کا پہلا بورڈ اجلاس ابوظہبی میں منعقد ہوا۔فنڈ میٹنگ کے بورڈ نے متحدہ عرب امارات میں ہونےو الی فریقین کی 28ویں کانفرنس سے سامنے آنے والے جدید سلیوشنز کی مالی اعانت پر پرتبادلہ خیال کیا۔توانائی و پائیداری امورکے معاون وزیربرائے خارج