اتحاد ایئرویزکا 2024 کی پہلی سہ ماہی میں 52 کروڑ60لاکھ درہم کا بعد از ٹیکس منافع ریکارڈ
ابوظہبی، 9 مئی، 2024 (وام) ۔۔ اتحاد ایئرویز نے رواں سال2024 کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی اعدادوشمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں نمیاں اضافے کے ساتھ بعد از ٹیکس منافع 52کروڑ60لاکھ درہم (14کروڑ30لاکھ ڈالر) ریکارڈ کیا گیا۔پہلی سہ ماہی کی مجموعی آمدنی 2023 کی اسی مدت کی 4ا