2024ء کی پہلی سہ ماہی میں ارامیکس کا خالص منافع دوگنا

2024ء کی پہلی سہ ماہی میں ارامیکس کا خالص منافع دوگنا
دبئی، 10 مئی، 2024 (وام)--ارامیکس نے آج 31 مارچ 2024ء کو اختتام پزیر ہونے والی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کا خالص منافع تقریباً دوگنا ہو کر 47 ملین درہم تک پہنچ گیا ہے، جو مسلسل دوسری سہ ماہی میں مضبوط کارکردگی کا مظہر ہے۔ خالص منافع کی شرح 3% تک بہتر ہو گئی ہے۔کمپنی کے ایک