عالمی سرمایہ کاری منظرنامے میں نئے امکانات تلاش کرنے پر متحدہ عرب امارات کا زور
ابوظہبی، 10 مئی، 2024 (وام) - حال ہی میں اختتام پزیر ہونے والی AIM کانگریس میں، وزیر مملکت برائے تجارتِ خارجہ، ڈاکٹر ثانی بن احمد آل زیودی نے اعلی سطحی مذاکرات اور پینل مباحثوں میں حصہ لیا، جس میں انہوں نے عالمی مفاد رکھنے والے اداروں کے ساتھ شراکت داری کو فروغ دینے اور اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے مواقع