اماراتی فیلڈ ہسپتال غزہ میں صحت کے شعبے کی معاونت جاری رکھے ہوئے ہے

اماراتی فیلڈ ہسپتال غزہ میں صحت کے شعبے کی معاونت جاری رکھے ہوئے ہے
غزہ، 11 مئی، 2024 (وام) - غزہ میں متحدہ عرب امارات کے انٹیگریٹڈ فیلڈ اسپتال نے گزشتہ چند دنوں میں 105 سے زائد زخمی مریضوں کا علاج کیا ہے، جس کے دوران اسپتال میں 50 سے زائد نازک سرجیکل آپریشن بھی کیے گیے ہیں۔اس طرح اسپتال کے افتتاح کے بعد سے اب تک اسپتال کو موصول ہونے والے کیسز کی مجموعی تعداد 20،674