ADCB کا بینکنگ میں سرفہرست اور متحدہ عرب امارات کے اقتصادی شعبوں میں دوسرے نمبر پررہنے کا اعزاز

ADCB کا بینکنگ میں سرفہرست اور متحدہ عرب امارات کے اقتصادی شعبوں میں دوسرے نمبر پررہنے کا اعزاز
ابوظہبی، 12 مئی، 2024 (وام) ۔۔ ابو ظہبی کمرشل بینک(ADCB) نے KPMG لوئر گلف کے تازہ ترین سالانہ سروے میں صارف خدمات کے شعبے میں سرفہرست مالیاتی ادارے اور ملک کے تمام اقتصادی شعبوں میں دوسری پوزیشن کا اعزاز حاصل کیا ہے۔KPMG کی سالانہ کسٹمر ایکسپیریئنس ایکسی لینس (CEE) رپورٹ کے مطابق ADCB کا KPMG کسٹمر