مصر کا ICJ میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی نسل کشی کے مقدمے کی حمایت میں مداخلت کا اعلان

مصر نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کی طرف سے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت (ICJ) میں دائر کردہ نسل کشی کے مقدمے کی باضابطہ طور پر حمایت کرے گا۔ مصری وزارت خارجہ نے اتوار کے روز یہ اعلان کرتے ہوےکہا کہ مصر نے مقدمے میں مداخلت کا فیصلہ غزہ پٹی میں اسرائیلی فوجی حملوں کی شدت اور فلسطینی شہریوں