متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے نیشنل یوتھ ایجنڈا 2031 کی منظوری اور پائیداری ماہرین کے لیے بلیو ریزیڈنسی اقدام متعارف کرادیا

متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے نیشنل یوتھ ایجنڈا 2031 کی منظوری اور پائیداری ماہرین کے لیے بلیو ریزیڈنسی اقدام متعارف کرادیا
ابوظہبی، 15 مئی، 2024 (وام) ۔۔ نائب صدر، وزیراعظم اوردبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کی زیر صدارت ابوظہبی کے قصر الوطن میں کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں نائب صدر، نائب وزیراعظم اور صدارتی عدالت کے چیئرمین عزت مآب شیخ منصور بن زاید النہیان،دبئی کے اول نائب حکمران، نائب وزیر اعظم