عبداللہ بن زاید کا برازیل کے وزیر خارجہ سے سیلاب سے ہونے والے نقصانات پراظہار تعزیت، شراکت داری مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
ابوظہبی، 19 مئی، 2024 (وام) ۔۔ وزیرخارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے برازیل کے وزیر خارجہ مورو ویراکے ساتھ حالیہ سیلاب میں ہونے والے جانی ومالی نقصان پردلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے ٹیلی ف