متحدہ عرب امارات کے صدر اور یورپی کونسل کے صدر کا علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

متحدہ عرب امارات کے صدر اور یورپی کونسل کے صدر کا علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
ابوظہبی، 21 مئی، 2024 (وام) - صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے آج یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور متحدہ عرب امارات اور یورپی یونین اور اس کے رکن ممالک کے مابین تعاون اور اشتراک کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے متحدہ عرب امارات اور یورپی یونین کے ممالک کے