متحدہ عرب امارات کے صدر 28 مئی کو جمہوریہ کوریا کے سرکاری دورہ کا آغاز کریں گے
ابوظہبی، 22 مئی، 2024 (وام) - صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان منگل، 28 مئی کو جمہوریہ کوریا کا سرکاری دورہ شروع کریں گے۔ یہ دو روزہ دورہ عزت مآب صدر یون سوک یول کی دعوت پرمنعقد کیا گیا ہے۔دورے کے دوران عزت مآب صدر یون سوک یول سے دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے تعلقات اور خاص طور پر تجارت، سرمایہ