سعودی وزارت کی نمائش میں حج کے دوران ہجوم پر قابو پانے کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال کی نمائش
مدینہ منورہ، 22 مئی 2024ء (وام)-- سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی جانب سے مدینہ منورہ میں موبائل نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کا عنوان "اجازت نامے کے بغیر حج نہیں" ہے۔سعودی پریس ایجنسی (SPA) کی رپوٹ کے مطابق 20 مئی سے شروع ہونے والا یہ پروگرام 25 مئی تک جاری رہے گا۔زائرین حج کے دوران ہجوم کو منظم کر