عبداللہ بن زاید کی مرحوم ایرانی صدر کی سرکاری سوگ کی تقریب میں شرکت

تہران، 22 مئی، 2024 (وام) -- متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے ایران کے مرحوم صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تہران میں منعقدہ سرکاری سوگ کی تقریب میں شرکت کی۔شیخ عبداللہ بن زاید کے ہمراہ وفد میں وزی