بریکنگ: متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں امید افزا اقتصادی شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے 10 ارب ڈالر مختص
![بریکنگ: متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں امید افزا اقتصادی شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے 10 ارب ڈالر مختص](https://assets.wam.ae/resource/0kg041c91k80qj4pd.jpg)
ابوظہبی، 23 مئی 2024 (وام) - متحدہ عرب امارات نے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں امید افزا اقتصادی شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے 10 ارب ڈالر مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے درمیان ابوظہبی میں ہونے والی بات چ