متحدہ عرب امارات کے صدر کا 30 مئی سے چین کے سرکاری دورہےکا آغاز

متحدہ عرب امارات کے صدر کا 30 مئی سے چین کے سرکاری دورہےکا  آغاز
ابوظہبی، 24 مئی، 2024 (وام) - متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر جمعرات 30 مئی کو عوامی جمہوریہ چین کے سرکاری دورے کا آغاز کریں گے۔دورے کے دوران عزت مآب صدر شی جن پنگ کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور بالخصوص اقتصادی، ترقیاتی اور ثقاف