جنوری تا اپریل چین کے صنعتی منافع میں 4.3 فیصد اضافہ

جنوری تا اپریل چین کے صنعتی منافع میں 4.3 فیصد اضافہ
بیجنگ، 27 مئی، 2024 (وام) - چین کی بڑی صنعتی کمپنیوں کے منافع میں سال کے پہلے چار مہینوں میں سال بہ سال 4.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (شنہوا) نے قومی ادارہ برائے شماریات کے حوالے سے بتایا ہے کہ شرح نمو پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں یکساں ہے۔کم از کم 20 ملین یوآن (تقریبا 2.81 ملین