پانچ لاکھ سے زائد عازمین حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ، 27 مئی، 2024 (وام) –  سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج سیزن کے لیے 26 مئی تک مجموعی طور پر 5 لاکھ 32 ہزار 958 عازمین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔سعودی پریس ایجنسی (SPA) نے خبر دی ہے کہ یہ اعداد و شمار تمام سرحدی گزرگاہوں کے ذریعے مملکت میں داخل ہونے والے عازمی