امارات ڈیولپمنٹ بینک کا 2026 تک 30 ارب درہم کی فنانسنگ فراہم کرنے کا ہدف

امارات ڈیولپمنٹ بینک کا 2026 تک 30 ارب درہم کی فنانسنگ فراہم کرنے کا ہدف
ابوظہبی، 28 مئی، 2024 (وام) -- امارات ڈویلپمنٹ بینک (EDB) کا مقصد 2026 تک 30 ارب درہم کی فنانسنگ فراہم کرنا ہے۔EDB کے بزنس فنانس ڈائریکٹر شاکر زینال کے مطابق یہ مالی اعانت تقریباً 13,500 کمپنیوں کی مدد کے لیے مختص کی گئی ہے جو پانچ ترجیحی شعبوں یعنی قابل تجدید توانائی، صنعت، جدید ٹیکنالوجی، صحت کی د