متحدہ عرب امارات کے صدر سرکاری دورے پر جمہوریہ کوریا پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات کے صدر سرکاری دورے پر جمہوریہ کوریا پہنچ گئے
سیول، 28 مئی، 2024 (وام) --صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان جمہوریہ کوریا کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج سیئول پہنچے۔یہ دورہ جمہوریہ کوریا کے صدر عزت مآب یون سوک یول کی دعوت پر کیا گیا ہے۔جب صدر مملکت کا طیارہ کوریا کی فضائی حدود میں داخل ہوا تو اس کے احترام اور خیر مقدم کے طور پر فوجی طیاروں نے ا