غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا فوری جنگ بندی اور انسانی امداد کی بلا روک ٹوک فراہمی کا مطالبہ
نیویارک، 29 مئی 2024 (وام) - اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے رفح پر فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں بے گھر لوگوں کو پناہ دینے والے خیمے نشانہ بنے۔انہوں نے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تصاویر، جن میں بہت سے چھوٹے بچے بھی شامل ہیں، سے دلبرداشتہ ہو کر کہاکہ، "خوف و ہراس اور