متحدہ عرب امارات کے صدر کی چین عرب ریاستوں کے تعاون فورم کے 10ویں وزارتی اجلاس میں شرکت

متحدہ عرب امارات کے صدر کی چین عرب ریاستوں کے تعاون فورم کے 10ویں وزارتی اجلاس میں شرکت
بیجنگ، 30 مئی، 2024 (وام) - متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اپنے عرب ہمسایوں کے ساتھ مل کر عرب۔چینی تعاون کو اس انداز میں بڑھانے کے لئے پرعزم ہے جو تمام فریقوں کی امنگوں کی تکمیل کرے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج بیجنگ میں منعقد ہونے والے چائنہ عرب اسٹیٹس