سرکاری استقبالیہ تقریب میں متحدہ عرب امارات کے صدر کا چین کے سرکاری دورہ پر خیرمقدم
بیجنگ، 30 مئی 2024 (وام) – آج بیجنگ کے گریٹ ہال آف دی پیپل میں صدر مملکت شیخ محمد بن زاید النہیان کے عوامی جمہوریہ چین کے سرکاری دورے کے موقع پر ایک باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔صدر شیخ محمد بن زاید کا چینی صدر جناب شی جن پنگ اور متعدد اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔عزت ماب صدر شی کے ساتھ گا