متحدہ عرب امارات اور چین کے صدور کی بیجنگ میں ملاقات، دیرینہ اسٹریٹجک تعلقات پر تبادلہ خیال

متحدہ عرب امارات اور چین کے صدور کی بیجنگ میں ملاقات، دیرینہ اسٹریٹجک تعلقات پر تبادلہ خیال
بیجنگ، 30 مئی 2024 (وام) – صدر مملکت شیخ محمد بن زاید النہیان اور چین کے صدر شی جن پنگ نے آج بیجنگ میں ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے مابین جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے فریم ورک کے تحت دوطرفہ تعلقات اور تعاون کے فروغ کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔یہ ملاقات بیجنگ کے گریٹ ہال آف دی پیپل میں ہوئی جہا