متحدہ عرب امارات اورچین کے صدورکی موجودگی میں دوطرفہ ایم او یوز اور معاہدوں کا تبادلہ

متحدہ عرب امارات اورچین کے صدورکی موجودگی میں دوطرفہ ایم او یوز اور معاہدوں کا تبادلہ
بیجنگ، 30 مئی، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان اور چینی صدرشی جن پھنگ نے آج متحدہ عرب امارات اورچین کے درمیان تعاون کے مختلف شعبوں میں ہونے والے کئی معاہدوں اورمفاہمت کی یادداشتوں (ایم او یو) کے اعلان، تبادلوں اور دستخطوں کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب کا انعقاد ع