یو ایس ایڈ ایڈمنسٹریٹر کی جانب سے غزہ کے حوالے سے ڈونر ممالک کے اجلاس کا انعقاد

نیویارک، 31 مئی، 2024 (وام)-- یو ایس ایڈ کے زیر اہتمام غزہ میں جاری سفارتی اور انسانی ہمدردی کی کوششوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے بین الاقوامی ڈونر پارٹنرزکے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔یوایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور نے اجلاس میں غزہ میں جاری جنگ خاص طور پر رفح میں اس کےتباہ کن انسانی اثرات کو اج