امریکی وزیر خارجہ سے فون پر گفتگو،عبداللہ بن زاید نےغزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے صدربائیڈن کی تجاویزکو سراہا

امریکی وزیر خارجہ سے فون پر گفتگو،عبداللہ بن زاید نےغزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے صدربائیڈن کی تجاویزکو سراہا
ابوظہبی، یکم جون، 2024 (وام) ۔۔ وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے غزہ کی صورتحال کے حوالے سے امریکی صدرجو بائیڈن کی پیش کردہ تجاویزکو اہم قراردیتے ہوئے لڑائی روکنے کے غرض سے ایسی کوششوں کو سراہا ہے۔عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ فون  پر مشرق وس