محمد بن راشد اور منصور بن زاید کی کویت کے نئے ولی عہد کو مبارکباد

ابوظہبی، 2 جون، 2024 (وام) -- نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم اور نائب صدر، نائب وزیراعظم اور صدارتی عدالت کے چیئرمین عزت مآب شیخ منصور بن زاید النہیان نے عزت مآب شیخ صباح خالد الحمد المبارک الصباح کو کویت کے ولی عہد کے طور پر ان کی تقرری کے موقع پر مبارکباد ک