متحدہ عرب امارات اور چین کی غیر تیل کی تجارت 80.6 ار ب ڈالرتک پہنچ گئی

متحدہ عرب امارات اور چین کی غیر تیل کی تجارت 80.6 ار ب ڈالرتک پہنچ گئی
بیجنگ،3جون،  2024 (وام) ۔۔چین میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حسین بن ابراہیم الحمادی نے کہا ہے چین اور متحدہ عرب امارات کےتعلقات کثیر جہتی جامع اسٹریٹجک شراکت داری میں تیزی سے بڑھے ہیں اور2023 میں دونوںملکوں کے درمیان غیر تیل کی تجارت 12 فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر 80.6 ار ب ڈالرتک پہنچ گئی۔انہوں نے ان