عبداللہ بن زاید کی سنگاپور کے وزیراعظم سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

عبداللہ بن زاید کی سنگاپور کے وزیراعظم سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
سنگاپور،3جون، 2024 (وام) ۔۔وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وونگ سے ملاقات کی اور انہیں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے سنگاپور اور اس کے عوام کی کامیابی اور خوشحالی کیلئےنیک خواہشات کا اظہار کیا۔دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور دونوں ممالک ک