پائیدار زراعت، لچکدار نظام خوراک کیلئےکوپ28 اعلامیے پر عمل درآمد میں مدد کیلئےتکنیکی گروپ کا آغاز

ابوظبی،3جون، 2024 (وام) ۔۔ کوپ28کی صدارت نے پائیدار زراعت، خوراک کے لچکدار نظام اور موسمیاتی کارروائی سے متعلق متحدہ عرب ماارات میں گزشتہ سال ہونے والی کانفرنس کے اعلامیے کے نفاذ میں مدد کے لیے ٹیکنیکل کوآپریشن کولیبریٹو (ٹی سی سی ) کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ ٹی سی سی شراکت داروں کا ایک گروپ ہے جو ر