کوپ28 صدارت کاپائیدار ترقی کیلئےمصنوعی ذہانت ، توانائی کی منتقلی، گلوبل ساؤتھ کی ترقی سے فائدہ اٹھانے پر زور

کوپ28 صدارت کاپائیدار ترقی  کیلئےمصنوعی ذہانت ، توانائی کی منتقلی، گلوبل ساؤتھ کی ترقی سے فائدہ اٹھانے  پر زور
باکو،4جون، 2024 (وام) ۔۔ صنعت اور جدید ٹیکنالوجی کے وزیر اور کوپ28 کے صدر ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابر نے کہا ہےکہ ماحولیاتی طور پرپائیدار ترقی کے عمل کو تیز کرنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مصنوعی ذہانت کے عروج، توانائی کی منتقلی اور گلوبل ساؤتھ کی ترقی سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔آذربائیجان میں باکو