دبئی نےگزشتہ 13 سال کے دوران سینیگال میں 3.1 ارب درہم سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی: سی ای او دبئی چیمبرز

دبئی نےگزشتہ  13 سال کے دوران سینیگال میں 3.1 ارب درہم سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی: سی ای او دبئی چیمبرز
ڈاکار،4جون، 2024 (وام) ۔۔دبئی چیمبرز کے صدر اور سی ای او محمد علی رشید لوتھہ نے کہاہےکہ سینیگال میں 2011 سے 2023 کے آخر تک دبئی کی کل سرمایہ کاری  846 ملین ڈالر (3.1 ارب درہم) تک پہنچ گئی ہے۔ "نیو ہورائزنز" اقدام کے تحت سینیگال اور مراکش کے لئے دبئی چیمبرز کے تجارتی مشن کے پہلے مرحلے میں شرکت کے موق