سلووینیا کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا

سلووینیا کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا
لُبلجانہ، 4 جون، 2024 (وام) --آج سلووینیا کی پارلیمنٹ نے واضح اکثریت سے ایک آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ 52 ووٹوں سے منظور ہوا۔واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل ہی سپین، آئرلینڈ اور ناروے نے بھی فلسطین کی ریاست کے قیام کو تسلیم کیا تھا۔