اقوام متحدہ کا جنوبی لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کا جنوبی لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
نیویارک، 7 جون، 2024 (وام) --اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جنوبی لبنان میں بلیو لائن کے اطراف جنگ بندی کی اپنی اپیل کو دہرایا ہے۔سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گوتریس اس بات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہیں کہ فائرنگ کے تبادلے نے نہ صرف بلیو ل