متحدہ عرب امارات کا مڈ ڈے بریک کے دوران ڈیلیوری ورکرز کے لیے 6,000 ریسٹ سٹیشن فراہم کرنے کا اعلان

دبئی، 7 جون، 2024 (وام) --وزارت انسانی وسائل و ایمریٹائزیشن (MoHRE) نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری اداروں اور نجی کمپنیوں کے اشتراک سے متحدہ عرب امارات بھر میں ڈلیوری سروس کے کارکنوں کے لئے 6,000 آرام گاہیں فراہم کی جائیں گی۔ان آرام گاہوں کا ایک انٹرایکٹو نقشہ فراہم کیا جائے گا تاکہ کارکن 15 جون سے 15 ست