اتحاد اور مصر ایئر کی شراکت: دنیا بھر کی مقامات تک آسان رسائی

ابوظہبی، 11 جون، 2024 (وام) – اتحاد ایئر ویز اور مصر ایئر نے مسافروں کو زیادہ وسیع انتخاب، بہتر معیار کی سہولیات اور اضافی قدر فراہم کرنے کے لیے تجارتی اور آپریشنل تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اتحاد ایئر ویز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، انتونیوالڈو نیوس نے کہاکہ، "یہ معاہدہ دو