سیشیلز کے عازمین حج کا وفد متحدہ عرب امارات کے صدر کے خرچ پر حج کی ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ گیا
مکہ مکرمہ، 12 جون 2024 (وام) – متحدہ عرب امارات کےصدر شیخ محمد بن زایدالنہیان کے خرچ پر حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے جمہوریہ سیشیلز کے عازمین حج کا ایک وفد مکہ مکرمہ پہنچ گیا ہے۔اسلامی امور، اوقاف اور زکوٰۃ کی جنرل اتھارٹی کے چیئرمین اور متحدہ عرب امارات کے حجاج کرام کے امور کے دفتر کے سربراہ عمر حب