یونیسیف کا افریقی بچوں کی بنیادی تعلیم میں سرمایہ کاری کا مطالبہ

یونیسیف کا افریقی بچوں کی بنیادی تعلیم میں سرمایہ کاری کا مطالبہ
نیروبی، 14 جون 2024 (وام) – اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) نے اتوار کو منائے جانے والے یومِ افریقی برائے اطفال سے قبل جمعرات کو بیان جاری کرتےہوئےکہا کہ براعظم افریقہ کے طویل مدتی ترقیاتی ایجنڈے کو پورا کرنے کے لیے افریقی بچوں کی بنیادی تعلیم میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔یون