اردنی فوج کی کامیاب کارروائی: شام سے اسمگل ہونے والی کرسٹل منشیات کا ڈرون تباہ
عمان، 19 جون، 2024 (وام) – پيترا نیوز ایجنسی کے مطابق، اردن کی مسلح افواج کے جنرل کمانڈ کے ایک باضابطہ ذریعہ نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز اردن میں شمالی عسکری زون کے اہلکاروں نے شامی علاقوں سے آنے والے ایک منشیات سے لدے ڈرون کو مار گرایا۔ذرائع کے مطابق، نگرانی اور تحقیقات کے بعد جب یہ معلوم ہوا کہ ڈرون