سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے معاہدوں پر محکمہ اقتصادی ترقی کی سخت ہدایات جاری

ابوظہبی، 19 جون، 2024 (وام)-- ابوظہبی کے محکمہ اقتصادی ترقی (ADDED) نے امارت میں کام کرنے والے تمام لائسنس یافتہ اقتصادی اداروں سے سوشل میڈیا پر اثر انداز کرنے والی شخصیات (سوشل میڈیا انفلوئنسرز) کے ساتھ معاہدہ کرتے وقت متعلقہ قوانین اور ضوابط کی پاسداری کرنے کی ہدایت کی ہے۔آج جاری کردہ ایک سرکلر می